؞   پیسہ نہ ملنے پر عوام نے بینک میں تالا لگایا
۱۱ جنوری/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
مینہ نگر(حوصلہ نیوز): مینہ نگر قصبے میں اسٹیٹ بینک کی شاخ میں تقریبا ایک ہفتہ سے پیسہ نہ ملنے سے ناراض لوگوں نے بدھ کو نہ صرف بینک کے باہر تالا لگادیا بلکہ سڑک جام کرکے نعرے بھی لگائے۔
اطلاع کے مطابق مینہ نگر میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی شاخ میں پچھلے جمعہ سے نقد پیسہ کسی کو بھی نہیں مل پارہا ہے اور روزلوگ بینک آکر خالی ہاتھ واپس جارہے ہیں۔ لیکن بدھ کو لوگوں کو نہ اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے بینک عملہ کو بینک کے اندر بند کرکے باہر سے تالا لگا دیا اور سڑک جام کرکے دھرنے پر بیٹھ گئے۔ بعد میں پولیس نے آکر معاملہ رفع دفع کرایا اور تالا کھول کر بینک عملے کو باہر نکالا۔

0 لائك

0 پسندیدہ

3 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.