؞   الفلاح ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے کمبل تقسیم کیا گیا
۳۱ دسمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
کھیتاسراۓ (حوصلہ نیوز/اسعد عرفان) : سردی کے موسم کو مدنظر رکھتے ہوۓ الفلاح ویلفیئر سوسائٹی کھیتاسراۓ کی طرف سے ضرورت مندوں اور غریبوں کو کمبل تقسیم کیا گیا تاکہ وہ اپنے آپ کو سردی کی مار سے بچا سکیں۔
سوسائٹی کے صدر محمد فہیم نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ کبھی کبھی کچھ کام لوگوں کو دکھا کر بھی کیا جاتا ہے تاکہ اس کو دیکھ کر دوسرے لوگوں کے اندر بھی فلاحی کاموں کے کرنے کا جذبہ پیدا ہو۔
مہمان خصوصی سید محمد طاہر کے ہاتھوں کمبل تقسیم کا عمل انجام دیا گیا۔ اس موقع پر رنجیت موریا صدر ویاپار منڈل کھیتاسراۓ، اسلام خان ، شمیم احمد اور محمد شاہد وغیرہ خصوصی طور پر موجود رہے ۔

2 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.