؞   نیاوج میں گولی لگنےسے لڑکی زخمی
۲۶ دسمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
نیاوج (حوصلہ نیوز) : نیاوج میں نیل گاۓ کا شکار کرنے گئے کچھ لوگوں نے نیل گاۓ کے ایک جھنڈ کا بھاگتے دیکھ کر گولی چلادی جس سے دور ایک لڑکی کے گلے کے پاس سے گولی گزری اور وہ لڑکی زخمی ہوگئی۔ اور خون بہنے لگا۔
خون دیکھتے ہی لڑکی کے گھر والے پریشان ہوگئے اور فورا اسپتال لے کر بھاگے ۔ پھول پور اسپتال نے حالت نازک دیکھ کر فورا اعظم گڑھ ریفر کردیا۔ خبر لکھے جانے تک لڑکی حالت قدرے بہتر بتائی جارہی ہے۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

3 افسوس

2 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.