؞   کھیتاسراۓ میں عید میلاد النبی کا جشن تزک و احتشام سے منایا گیا
۲۳ دسمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
کھیتاسراۓ (حوصلہ نیوز) : ہر سال کی طرح اس سال بھی کھیتاسراۓ قصبہ میں عید میلاد النبی کا جشن جمعرات کو پورے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا جس میں پورے قصبہ کو دلہن کی طرح سجایا گیا تھا۔
اطلاع کے مطابق کھیتاسراۓ میں جشن عید میلادالنبی 22دسمبر کو منایا گیا۔ اس موقع پر مدرسہ اعجاز العلوم میں تقریر ، نعت خوانی اور حفظ مکمل کرچکے 18 طلبہ کی دستار بندی کا اہتمام بھی کیا گیا۔
اس پروگرام میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا اور علماء کی طرف رسول کے اسوہ کو اپنانے پر زور دیا گیا۔
پروگرام میں علماء کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ علاقے کے سیاسی لیڈران بھی موجود تھے۔

2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.