؞   حج پر جانے کے لئے درخواست دینے کی تاریخ کا ہوا اعلان
۲۲ دسمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : حج کمیٹی آف انڈیا نے اس سال حج پر جانے کے لئے درخواست دینے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اس سال درخواست جمع کرنے کی شروعات 2 جنوری سے ہوگی۔
اطلاع کے مطابق پروانچل سے اس سال حاجیوں کی کل تعداد 4200 ہوگی جوکہ پچھلے سال کے برابر ہی ہے۔
اعظم گڑھ ضلع حج ٹرینر حاجی سلیم نے بتایا کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی اتنے ہی لوگ حج پر جائیں گے۔ پورے پروانچل سے کل چار ہزار دو سو لوگ جا سکیں گے۔ اور اس میں بھی سب سے زیادہ تعداد الہ آباد سے 580 لوگ جبکہ اعظم گڑھ سے 545 لوگ اس سال حج پر جاسکیں گے۔ اس کے علاوہ بقیہ تعداد پروانچل کے دوسرے 14ضلعوں سے ہوگی جن میں جون پور اور مئو بھی شامل ہیں۔

3 لائك

1 پسندیدہ

2 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.