؞   مشرف حسین فلاحی انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح کے نئے صدر منتخب
۲۲ دسمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
بلریاگنج (حوصلہ نیوز) : بلریاگنج میں واقع جامعۃ الفلاح کے فارغین کی تنظیم انجمن طلبہ قدیم کا انتخاب عمل میں آیا ہے جس میں مشرف حسین صدیقی فلاحی کو انجمن کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔
نمائندگان کے اجلاس کا انعقاد جامعۃ الفلاح کے کیمپس میں ہوا جس میں نئے صدر کے طور پر مشرف حسین کو باہمی اتفاق سے صدر کے عہدہ کے لئے منتخب کیا گیا۔
واضح ہو کہ مشرف حسین فلاحی دہلی میں مقیم رہتے ہیں اور دہلی یونٹ میں ایک اہم اور سرگرم رکن کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔

4 لائك

3 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.