؞   پروانچل یونیورسٹی میں اے پی جے عبدالکلام کے نام سے بنا ہاسٹل
۱۶ دسمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
جون پور (حوصلہ نیوز) : پروانچل یونیورسٹی میں سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر ابو الفاخر زین العابدین عبد الکلام کے نام سے ایک نئے ہاسٹل کی تعمیر عمل میں آئی ہے۔
یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر پیوش رنجن اگروال نے اس ہاسٹل کو خاص طور پر ریسرچ اسکالرس کے لئے الاٹ کرنے کی ہدایت دیتے ہوۓ کہا کہ ہمارے ریسرچ اسکالروں کے لئے کلام صاحب ایک قابل تقلید نمونہ ہیں۔ ان کی سادگی اور وژن کی اس وقت ہمیں بہت ضرورت ہے۔ وائس چانسلر نے زور دیتے ہوۓ کہا کہ ہماری لائبریری میں علم کا خزانہ بھرا ہوا ہے اور طلبہ و طالبات خاص طور پر ریسرچ اسکالرس کو اس سے خوب استفادہ کرنا چاہیئے۔
اس ہاسٹل میں کل 56 کمرے ہیں اور اس میں زیادہ تر ریسرچ اسکالر ہی رہیں گے۔ اس موقع پر چیف وارڈن ڈاکٹر سرجیت یادو نے ہاسٹل کا معائنہ کیا ۔

3 لائك

2 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

3 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.