؞   کراٹے چمپئنی شپ میں منتشا خلیق کو ملا بیسٹ فائٹر ایوارڈ
۹ دسمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : مغل سراۓ میں واقع لکشمی پبلک اسکول کے کیمپس میں 3 اور 4 دسمبر کو کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں اعظم گڑھ کی بحیثیت مجموعی دوسری پوزیشن رہی اور کل 29 میڈل جیت کر اعظم گڑھ نے اس سال ریکارڈ بھی بنایا۔
اس کراٹے چیمپئن شپ میں اعظم گڑھ کی نمائندگی کر رہی ظہیر جوڈو کراٹے اکیڈمی کے کھلاڑیوں کو کل 20 میڈل ملے جس میں 13 گولڈ میڈل ، 5 چاندی کے میڈل اور 2 تانبے کے میڈل شامل ہیں۔
اس کے علاوہ اعظم گڑھ کی منتشا خلیق کو اس چیمپئن شپ میں بیسٹ فائٹر کا یوارڈ بھی ملا اور ساتھ ہی ان کے کوچ ظہیر احمد کو بیسٹ کوچ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ٹیم مینجر رضاء الرحمان اور ضیاء اللہ کو ایس ڈی ایم مغل سراۓ ستیندر سنگھ کے ہاتھوں سے بیسٹ ریفری کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔


0 لائك

2 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

3 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.