؞   سردی آتے ہی چوری کی واردات میں ہوا اضافہ
۷ دسمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
نوناری (حوصلہ نیوز) : سردی کا موسم آتے ہی جب لوگ لحاف کے اندر رہنا پسند کرتے ہیں اس وقت چور اپنے مہم سر کرنے میں لگے ہوتے ہیں۔ پولیس کی چوکسی بڑھا دی جاتی ہے لیکن پولیس ان واردات کو روکنے اور مجرموں کو پکڑنے میں ناکام ہی ثابت ہوتی رہی ہے۔
اس سلسلے میں تازہ واردات نوناری بازار کی ہے جہاں وجیہ الدین کے مکان میں شیوراج پور کے امت یادو کی موبائل کی دوکان تھی اور اسی کے بغل میں نوناری کے ہی رہنے والے توفیق ولد نظیر کی ٹریول کی آفس تھی۔ پیچھے سے سیندھ لگا کر چور لاکھوں روپیئے کا سامان اور نقدی اڑا لے گئے اور کسی کو خبر تک نہ ہوئی۔
حادثہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی اور مقامی تھانہ میں نامعلوم لوگوں کے خلاف رپورٹ بھی درج کرائی گئی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

3 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.