؞   ۳۰ نومبر کو اعظم گڑھ آئیں گے سہاس ایل وائ۔
۲۹ نومبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) ایشئن پیرا بیڈ منٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والےاعظم گڑھ ٖڈی ایم۔آئی اے ایس سہاس ایل وائ ۳۰ نومبر کو اعظم گڑھ پہنچ رہے ہیں۔ ان کا اسقبال بلیسہ منڈی سے روڈ شو کی شکل میں شروع ہوگا۔ یہ پورے شہر میں ہونے والے اس روڈ شو میں ضلع کے مشہور کھلاڑی، مختلف پارٹیوں کے نیتا کے علاوہ شہر کے معزز افراد بھی شرکت کریں گے۔ اطلاع کے مطابق آئی اے ایس سہاس ایل وائی کے استقبال کے لئے استقبالیہ میٹنگ ۲۸ نومبر کو پہلوان سکھ دیو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ آئی اے ایس سہاس ایل وائی نے تاریخ رقم کرتے ہوۓ بیجنگ کے ایشین پیرا بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا فائنل اپنے نام کر کے نہ صرف اعظم گڑھ۔۔۔۔۔ اور اتر پردیش کا نام روشن کیا ہے بلکہ پورے ملک کے وقار کو بلند کیا ہے۔

5 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

8 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.