؞   شریعت کے معاملے میں حکومت کیوں دینا چاہتی ہے دخل : ثنا پروین
۲۲ اکتوبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : تین طلاق ، حلالہ اور تعدد ازواج کے مسئلے کو لیکر ایس سی/ ایس ٹی کمیشن کی رکن ثنا پروین نے مرکز کی مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوۓ کہا کہ جب ہمیں اعتراض نہیں ہے تو مودی حکومت شریعت میں دخل دینا کیوں چاہ رہی ہے۔
اعظم گڑھ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوۓ ثنا پروین نے کہا کہ یہ مسائل اسلام کے داخلی مسائل ہیں ان میں دخل اندازی کرکے حکومت اپنے مقاصد کو حاصل نہیں کرسکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ ہر مذہب کے اپنے الگ قوانین ہوتے ہیں اور حکومت کو ان کا احترام کرنا چاہیئے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.