؞   مرغی فارم میں ہزاروں کی چوری
۲۵ ستمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
پھریہا (حوصلہ نیوز) : گمبھیرپور تھانہ میں واقع گاؤں فیضان اللہ پور کے اسرینہ سیوان میں واقع ایک مرغی فارم ہاؤس میں چور گھسے اور ہزاروں کا مال اس طرح پار کردیا کہ کسی کو بھنک تک نہ لگ سکی۔
اطلاع کے مطابق پھریہا کے رہنے والے ابو بکر ولد شاہ عالم کی اسرینا سیوان میں مرغی فارم کی دوکان ہے۔ رات میں جب وہ کھانہ کھانے گھر آۓ تو جھپکی آنے کی وجہ سے گھر پر ہی سوگئے۔ اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ چوروں نے فارم ہاوس سے انورٹر ، بیٹری اور ٹلو پمپ وغیرہ چرا کر لے گئے۔
صبح جب ابو بکر کو معلوم ہوا تو انہوں نے گنبھیر پور تھانہ میں نامعلوم لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کروائی ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.