؞   آزاد کالج پر نکڑ سبھا اور گورینی میں کل لنچ کریں گے راہل گاندھی
۲۳ ستمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
شاہ گنج (حوصلہ نیوز) : کانگریس کے نائب صدر ان دنوں انتخابی سرگرمیوں کے تحت اتر پردیش کے دورہ پر ہیں۔ اور بروز سنیچر 10 سبتمبر کو ان کا پروگرام شاہ گنج سے شروع ہوکر پورے جون پور شہر میں ہوگا۔
اطلاع کے مطابق راہل گاندھی ' قرض معاف ، بجلی بل ہاف ' پروگرام کے تحت کسان یاترا نکال رہے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت سنیچر کی صبح 10 بجے وہ امبیڈکر نگر سے ہوتے ہوۓ طاکھے سے شاہ گنج میں داخل ہوںگے ۔ پھر اس کے بعد آزاد اسکول پر نکڑ سبھا کرکے وہ لوگوں سے خطاب کریں گے اور شاہ گنج سے جونپور ہوتے ہوۓ راستے میں گورینی میں لنچ کا بھی پروگرام ہے۔ جون پور شہر میں وہ روڈ شو کریں گے۔
جون پور صدر سیٹ سے ایم ایل اے اور گانگریس لیڈر ندیم جاوید نے بتایا کہ راہل گاندھی کا ضلع میں تاریخی استقبال کیا جاۓ گا اور کارکنان ان کی گاڑی کے آگے آگے ان کا استقبال کرتے ہوۓ چلیں گے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.