؞   اعظم گڑھ میں دس ہزار لیٹر ہر دن دودھ بنانے والی ڈیری کا افتتاح
۲۲ اگست/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا

اترولہ (حوصلہ نیوز) : اعظم گڑھ میں کسانوں کو دودھ کے کاروبار سے جوڑنے اور روزگار کے مواقع مہیا کرانے کے لئے اکھلیش حکومت نے ڈیری کاروبار کو بڑھاوا دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر ملائم سنگھ کے آدرش گاؤں تمولی میں پراگ دودھ کیندر اور بوڑھن پور کے لیدورا گاؤں میں پراگ ڈیری پلانٹ کا افتتاح دودھ وکاس منتری رام مورتی ورما نے کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوۓ وزیر نے جہاں انتخابی تقریر کی وہیں وکاس اور ترقی کی باتیں بھی کیں ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے لئے نت نئی اسکیمیں لارہی ہیں۔
مہمان خصوصی کے طور پر کھاد اور رسد کے وزیر کمال اختر موجود تھے۔ یہ پلانٹ ساڑھے سات کروڑ کی لاگت سے تیار ہوں گے۔ اور ہر دن دس ہزار لیٹر دودھ ، دہی اور اس سے متعلق چیزیں تیار کی جائیں گی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.