؞   پھریہا میں32سالہ نوجوان کاقتل، بیوی پر شک
۱۰ جولائی/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
پھریہا (حوصلہ نیوز):پھریہا بازار میں جمعرات کی رات حیدر نامی ایک32 سالہ شخص کی لاش اس کےگھر کے ایک کمرے سے برآمد ہوئی۔ پولیس کو شک ہے کہ اس کو قتل کیا گیا ہے اور اس میں اس کی بیوی بھی مبینہ طور پر ملوث ہے۔
پولیس کو شک ہے کہ حید ر کوگلا گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے اور اس میں اس کی بیوی اور اس کے ایک آشنا کا ہاتھ ہے۔
حیدر کی شادی 12 سال پہلے ہوئی تھی اور اس کے 5 بچے ہیں۔۔نظام آباد پولیس معاملہ کی تفتیش کر رہی ہے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے اور بیوی اور اس کے آشنا کو حراست میں لے کر تفتیش جاری ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.